• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،کو آرڈنیٹر انصاف پروفیشنل فورم نے20 رکنی کونسل کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ضلعی کو آرڈنیٹر انصاف پروفیشنل فورم عمران خان نے20 رکنی کونسل کا اعلان کیا جس میں جمشید چیمہ ،چوہدری غلام مر تضی ،نعیم افضل چیمہ ایڈووکیٹ،چوہدری طا ہر سلطا ن ایڈووکیٹ،سلما ن چیچی ایڈووکیٹ،شان حید ر زیدی ایڈووکیٹ،احتشا م خالد ،چوہدری اکرم ،فیصل بھٹی ،نبیل با جو ہ ایڈووکیٹ،عمران چیمہ ایڈووکیٹ،امجدپڈانہ ایڈووکیٹ ، ایم عابد ،شعیب رضا ،چوہدری نواز سندھو ،مس لبنیٰ چیمہ ،مس لبنیٰ شعیب ،عماد عظیم ،سیمسن اقبال ،چوہدری فہد ایڈووکیٹ شامل ہیں۔
تازہ ترین