• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،پو لیس کا سرچ آپریشن ایک شخص اسلحہ سمیت گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ موضع گنحیال سے پولیس نے دوران سرچ آپریشن ایک شخص شریف کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 2رائفلیں، ایک پستول اور 148گولیاں برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
تازہ ترین