• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد کے 19 ایڈیشنل ڈپٹی اسسٹنٹ کلکٹروں کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر نے ملک بھر میں 19 ایڈیشنل ڈپٹی کلکٹروں ، اسسٹنٹ کلکٹروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اقبال منیب ایڈیشنل کلکٹر پورٹ بن قاسم کراچی، مس بیلم رمضان ایڈیشنل کلکٹر لاہور، سعید وٹو ڈپٹی کلکٹر اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، شیراز احمد سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر ممتاز علی سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر، ایاز حسین ڈپٹی کلکٹر اپریزمنٹ کراچی، نعمان تاشفین ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ اسلام آباد ، علی وحید ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آر، محمد معظم ڈپٹی کلکٹر پریونٹو لاہور، انیقہ افضل ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور، امجد امان ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی، مسز زینب محمود ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈجوڈیکشن لاہور، فیصل سعید بخاری ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ پشاور ، مسز سحریاسر ڈپٹی ڈائریکٹر پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،حامد حسین ڈپٹی کلکٹر پورٹ قاسم کراچی، شاہ فیصل اسٹنٹ ڈائریکٹر انٹیلی جنس ایف بی آر، نجیب ارجمند اسسٹنٹ کلکٹر پشاور، عمیر محمود اسسٹنٹ کلکٹر اپریزمنٹ کراچی اور رضوان نقوی اسسٹنٹ کلکٹر اپریزمنٹ کراچی مقرر کئے ہیں جو اسی ہفتے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
تازہ ترین