• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول منہدم کرنے کیخلاف در خواست پر چیف سیکریٹری و دیگر کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سولجر بازار کے علاقے میں تاریخی ورثہ قرار دیئے جانے والے اسکول کو گرائے جانے کے خلاف دائر آئینی درخواست پرچیف سیکریٹری سندھ ، سیکرٹری محکمہ ثقافت ،آئی جی سندھ و دیگر مدعاعلہیان کو نوٹس جاری کردیے ہیں فاضل عدالت نے مدعاعلہیان کو آئندہ سماعت کو جوابات بھی داخل کرنے کا حکم دیا ہے ۔
تازہ ترین