• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے پی ٹی انٹرڈپارٹمنٹل کرکٹ کے فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے انٹر ڈپارٹمنٹل کرکٹ لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں کراچی پورٹ ٹرسٹ نے عمر ایسوسی ایٹس کو 40 رنز سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فاتح ٹیم نے 297 رنز بنائے۔ فراز پٹیل نے 72 اور عثمان جاوید نے 58 رنز بنائے۔ حریف سائیڈ 257 رنز تک محدود رہی۔ رائو وقار نے 117 اور محمد وقاص نے 52 رنز بنائے ۔
تازہ ترین