• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) ظفر کربلائی و پسران کی جانب سے مرکزی مجلس شہادت امام موسیٰ کاظمؑ 23؍اپریل اتوار کی شب 7؍بجے نشترپارک میں ہوگی جس سے شاعر آل عمران شوکت رضا  شوکت خطاب کریں گے، بعد ختم مجلس ماتمی جلوس برآمد ہوگا ، انجمن شباب المومنین سمیت میر حسن میر، عرفان حیدر، پیر مقدس شاہ کاظمی اور حسن صادق کے علاوہ معروف انجمنیں نوحہ خوانی کریں گی۔
تازہ ترین