• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیشہ اساتذہ کے حقوق کیلئے جدوجہد کی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر در محمد لانگو سینئرمیر یوسف علی بگٹی نائب صدر عطاءاللہ اچکزئی محمد بخش بلوچ ہارون اختر ارباب امام بخش نے بیان میں کہا ہے کہ وطن ٹیچرزایسوسی ایشن اسااتذہ دوست تنظیم ہےاور ہمیشہ اپنے اساتذہ کے حقوق حاصل کرنے کیلئےآواز بلند کرتی رہی ہےاور اب بھی تعلیمی بہتری اور اساتذہ کے حقوق کے سلسلے میںکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔
تازہ ترین