• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں جعلی اور غیر معیاری دواؤں کا کاروبار آج بھی زوروں پر ہے۔ تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے پاس آنے والی بچوں کے بخار کی دوا مائع پیراسیٹامول کے بیشتر نمونے یا تو غیر معیاری یا پھر جعلی نکلے ۔ اس کے علاوہ ایک مشہور اینٹی بایوٹک دوا کے نمونے بھی ایسے نکلے جو مریضوں کو صحت یاب کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی ہے۔
تازہ ترین