• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس پر امریکہ کے بعد فرانسیسی انتخابات میں گڑبڑ کرنے کا الزام

پیرس (نیوز ڈیسک) روس پر امریکہ کے بعد اب فرانسیسی صدارتی الیکشن میں دخل اندازی کا الزام لگایا گیا ہے۔ سیکورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ روسی ہیکرز نے صدارتی امیدوار امینیول میکرون کی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا اور ان کے مشیروں اور سٹاف کا ذاتی ڈیٹا چوری کیا۔ ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ ہیکرز کا تعلق امریکی انتخابات میں گڑبڑ کرنے والے روسی گروپ سے ہے۔
تازہ ترین