• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان حکومت اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان جمعے کو ہونے والے مذاکرات کے بعد قومی گیمز کی میزبانی کوئٹہ کے پاس ہی رہے گی نئی تاریخ کے مطابق اب یہ گیمز 7سے14اکتوبر تک کوئٹہ میں منعقد ہونگے جس میں 30 مختلف کھیلوں کے مقابلے ہونگے، جمعے کو بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے دونوں گروپوں اور پی او اے کے مابین بھی بات چیت کامیاب رہے اور انہوں نے اپنے اختلافات کو دور کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔
تازہ ترین