• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کیمپس کے سابق پروفیسرفاروق انصاری انتقال کرگئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان کیمپس کے سابق پروفیسر فاروق انصاری انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز مسجد جلال باقری میں ادا کی گئی جس میں تعلیمی حلقوں اورعمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کی روح کےایصالثواب کےلئے قرآن خوانی آج صبح سات بجے مسجد نواب احمدیار چوک کچہری میں ادا کی جائے گی 9 بجے دعا ہوگی۔
تازہ ترین