• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز گردہ کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی کی عدالت میں زیرسماعت انسانی اعضا (گردوں) کی غیرقانونی خرید وفروخت اور پیوندکاری کے مقدمہ میں ملوث کڈنی سینٹر کے مالک کرنل (ر) مختار سمیت دیگر ملزمان کے خلاف دائر کیس کی سماعت 13مئی تک ملتوی کردی گئی۔گزشتہ روز سماعت شروع ہوئی تو ملزمان حاضر تھے تاہم جج کے تبادلے اور نئے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت نہیں ہو سکی۔
تازہ ترین