• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے بیڈگورننس کے نئے ریکارڈقائم کردیئے‘نوید وڑائچ

سرگودھا (نمائندہ جنگ) ضلعی نائب صدرپی ٹی آئی چو ہد ر ی نوید اسلم وڑائچ نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت نے بیڈگورننس او ر میرٹ کی دھجیاں اڑ انے کے نئے ریکارڈقائم کردیئے ہیں۔ عوامی مسائل ا ورمشکلا ت میں اضافے کی بنا پر ن لیگی حکومت کی الٹی گنتی شرو ع ہو گئی ہے کیونکہ موجود ہ حکومت کا چارسالہ د وراقتدا ر عوام کیلئے کسی عذاب سے کم نہیں۔ الیکشن 2013ءکی مہم میں مہنگائی ا ور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کے دعو یداروں نے مہنگائی میں 100فیصداضافہ کر نے کے سا تھ ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی غیرمعمولی اضافہ کر کے عام آدمی کی زندگی اجیرن کر د ی ہے مو جود ہ کر پٹ او رنااہل حکمران وعدوں کی پا سدا ری میں مکمل طور پر نا کا م ہوچکے ہیں۔ ملک کے تمام طبقات کے قائدتحریک انصاف عمران خان کی قیا د ت میں متحد ہو کر اپنے مسائل او رمشکلا ت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں موجودہ نا اہل او رکرپٹ حکمرانوں کا و جو د پاکستان کی بقا و سالمیت کیلئے بڑا خطر ہ بن چکا ہے ۔
تازہ ترین