• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی ترقی کے مخالفین خود ہی اپنے پھیلائے جال میں پھنس چکےہیں،پرویزملک

لاہور( خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی فولاد سے زیادہ مضبوط اورہمالیہ سے زیادہ بلند ہے،دونوں ممالک تاریخی اور ثقافتی رشتے میں بندھی ہو ئی ہے،دونوں ملکوں کی دوستی ہمیشہ قائم کررہے گی، ملکی ترقی کے مخالفین خود ہی اپنے پھیلائے ہوئے جال میں پھنس چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پارٹی دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین