• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی سماجی رابطے کی سائٹ اور موبائل ایپلی کیشن ویبو (Webio) نے پہلی بار ٹوئٹر سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ویبو کے ماہانہ 340ملین متحرک صارفین ہیں جبکہ ٹوئٹر کے328ملین صارفین متحرک ہیں۔ 154 ملین افراد روزانہ ویب سائٹ استعمال کرتے ہیں، جن میں سے 91 فیصد موبائل کے ذریعے اس تک رسائی حاصل کرتے ہیں جو گذشتہ سال کی نسبت 30فیصد زیادہ ہے۔
تازہ ترین