• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: بجلی چورخاتون کی حمایت اورکارسرکارمیں مداخلت پر یوسی چیئرمین کیخلاف مقدمہ درج

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ کڑیانوالہ نے حاجی والہ میں واپڈا اہلکار شہزاد احمد کے ساتھ کارسرکار میں مداخلت کرنے، اس کا موبائل فون چھیننے اور اسے قتل کی دھمکیاں دینے پر یونین کونسل حاجی والہ کے چیئرمین محمد علی گجر اور خاتون نگہت بی بی زوجہ نادر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تازہ ترین