• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کراچی پبلک اسکول کے ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی۔ تیمور علی( کپتان)، حمزا ریاض، حذیفہ احمد ، محمد حماد، طہٰ بیگ، عباد خان، محمد گھٹیلا، ایس ایم روشن، اشعر سومرو، انس یونس، شاہی حق امین، سلیمان شاہ، حمزا ندیم، سعد آصف، مصطفی مر تصی، محمد عثمان، سجیل عالم، ایس ایم رضا، برار حیدر، طلال فیصل، حماد ساجد، محمد اسیرالحق، حفیظ اﷲ شیخ، محمد علی ۔
تازہ ترین