• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی پارلیمنٹ اور سینٹ کلبھوشن کے معاملے پر قومی یکجہتی کا مظاہرے کرے،ضیا عباس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے سابق جنرل سیکریٹری جنرل اور سینئر سیاستداں سید ضیا عباس نے پروفیسر نسیم کی سربراہی میں ملاقات کیلئے آنے والے ایک سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے دہشت گرد کلبھوشن یادیو کے ہاتھ ہزاروں پاکستانیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اس نے کراچی اور بلوچستان میں تباہی پھیلانے کا اعتراف کیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی پارلیمنٹ اور سینٹ کو قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرے تاکہ دنیا کو یہ پیغام جائے کہ عسکری اور سول قیادت اپنے ملک کے دفاع کیلئے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
تازہ ترین