• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانہ فرہنگ حیدرآباد کے وفد نے سینٹر آف ایکسیلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن کا دورہ کیا

جامشورو(نامہ نگار)ایران کے ثقافتی سینٹر خانہ فرہنگ حیدرآباد کے وفد نے ڈائریکٹراحمد عبدالله پور کی قیادت میں سینٹر آف ایکسیلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن جامشورو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شاگردوں کی جانب سے لگائی گئی نمائش دیکھی اور اسکو خوب سراہا۔اُس کے بعدوفد نے سینٹر آف ایکسیلینس آرٹ اینڈ ڈیزائن جامشورو ڈائریکٹرپروفیسر بھائی خان شر،پروفیسر علی عباس جعفری، اور فیکلٹی ممبران سے محمد زبیر، کاشف شہزاد سے ملاقات کی اور مستقبل قریب باہمی تعلقات مضبوط کرنے آرٹس کے متعلقایک دوسرے سے تبادلہ کرنے پر اتفاق کیا۔
تازہ ترین