• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی جائے: سبطین حید ر سبزواری

ملتان(  سٹا ف رپو ر ٹر  ) علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حید ر سبزواری نے کہا ہے کہ اسلام  معاشرہ سازی کا درس دیتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے استقبال رمضان کی نشست سے خطاب میں کیا ۔علامہ سبطین سبزواری کا کہنا تھاکہ مظلوم فلسطینیوں سے اسرائیلی مظالم کے مقابلے میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی جائے۔
تازہ ترین