• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کرے گی ،قیمتوں میں کمی کی سمری30مئی کو وزارت خزانہ کو ارسال کی جائے گی، حکومتی فیصلہ کے بعد پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے جب کہ مٹی کا تیل 3 روپے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 80 پیسہ فی لیٹر کمی متوقع ہے ،جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 50 پیسے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔
تازہ ترین