• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ججز رمضان میں طلاق کیسز کی منظوری نہ دیں، سربراہ فلسطینی اسلامی عدالت

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) فلسطین کی اسلامی عدالت کے سربراہ نے اتوار کو ججز سے کہا ہے کہ وہ رمضان میں طلاق کیسز کی منظوری نہ دیں ۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جج محمود ہباش نے کہا ہے کہ وہ یہ حکم گزشتہ سالوں کے تجربے کی بنیاد پر دے رہے ہیں۔
تازہ ترین