• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاون تھانے کی حدود اسلامیہ کالونی کی رہائشی 8سالہ بچی مہک عرف بی بودخترمحمدفاروق اتوار کو علاقے کےمدرسے اللہ اکبر پڑھنے گئی تھی اور واپس نہیں آئی کافی تلاش کے بعد اورنگی تھانے میں گمشدگی رپورٹ نمبر 47/17درج کرادی ہے، اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہوتو فوری اورنگی تھانے یا مدرسے میں اطلاع دے۔
تازہ ترین