• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3خواتین سمیت 4افراداغوا،4سالہ بچہ بدفعلی کاشکار

فیصل آباد(کرائم رپورٹر،نمائندہ جنگ)مختلف واقعات میں3خواتین سمیت 4 افراد کواغواء جبکہ شادی شدہ ایک مغویہ کوفروخت بھی کردیا گیا۔217ر ب کے ناصر علی کی بیوی (ش) کو اغواء کرکے لاہور لےجاکر فروخت کردیا گیاجو موقع پاکر وہاں سےفرارہونے میں کامیاب ہوئی،تھانہ ساہیانوالہ کےعلاقہ 127ر ب (س)، 214رب سے (ف)اور تھانہ کوتوالی کےعلاقہ انارکلی روڈ سے ارسلان کو اغواءکیا۔ راجہ پارک میں 4سالہ حسن کوبدفعلی کانشانہ بنادیاگیا۔
تازہ ترین