• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم کے اوپنر اور بھارت کے خلاف فائنل میچ کے ہیرو فخر زمان جمعے کی شب کراچی پہنچ گئے، وہ کراچی میں اپنے عزیز اور دوستوں سے ملاقات کریں گے، انہوں نے کہا کہ میں کراچی سے کر کٹ شروع کی اور اس شہر سے مجھے بہت زیادہ محبت ہے۔

تازہ ترین