• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک ہالیڈے، 3 جولائی کوبینکوں میں لین دین بند رہے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بینک اور مالیاتی ادارے‘ مائیکروفنانس بینک پیر3 جولائی کو بینک کو بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے‘ مائیکروفنانس بینک3 جولائی کو بینک ہالیڈے کے سلسلے میں بند رہیں گے۔ بینک اسٹاف کلوزنگ کے سلسلے میں موجود رہے گا مگر صارفین سے لین دین نہیں ہو گا۔

تازہ ترین