| |
Home Page
جمعہ یکم محرم الحرام 1439ھ 22 ستمبر 2017ء
July 17, 2017 | 12:00 am
قصبہ کالونی سے 70 سالہ شخص لاپتا

Todays Print City News

کراچی (اسٹاف رپورٹر)70سالہ محمد احمد، قصبہ کالونی منگھوپیر روڈ سے گزشتہ تین روز سے لاپتہ ہیں، جن کی یادداشت بھی کچھ کمزور ہے، گھر والے ان کی گمشدگی کے باعث شدید پریشان ہیں، جس کسی کو انکے بارے میں علم ہو وہ قریبی پولیس ا سٹیشن کومطلع کردے۔