• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکھائی میمن جماعت کا حج تربیتی پروگرام

کراچی(پ ر)اوکھائی میمن جماعت کی حج کمیٹی کے تحت حسب سابق امسال بھی حج تربیتی پروگرام بروز  18جولائی کو بعد نماز عصر حسین ابراہیم اسپورٹس کمپلیکس نزد HEF اسکول حسین آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 3میں منعقد کیا جائے گا۔
تازہ ترین