• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کی موڑسائیکل کا اندراج نہ کرنے پر اے ایس آئی کےخلاف مقدمہ

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)موٹرسائیکل کو قبضہ میں لیکر درج نہ کرنےوالے اے ایس آئی کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔انچارج انوسٹی گیشن تھانہ صدر امان اللہ نےاپنے تھانہ میں مقدمہ درج کرواتےہوئے موقف اختیار کیا کہ سابق انچارج چوکی رشید آباد نے چوری کے مقدمہ میں موٹرسائیکل قبضہ میں لی مگر اس کا باضابطہ اندراج نہ کرتے ہوئے مدعی کو واپس کردی۔
تازہ ترین