• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدایتکار وااداکار شان اپنی فلم ضرار اب عیدالاضحیٰ پر ریلیز کریں گے

Todays Print

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ہدایتکار وااداکار شان جن کی نئی فلم ضرار تکمیل کو پہنچ چکی ہے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی فلم ضرار اب عیدالاضحیٰ پر ریلیز کریں گے اس سلسلہ میں شان نے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ضرار ان کی میگا بجٹ اور میگا کاسٹ فلم ہے ۔ جس کا بیشتر کام بیرون ملک مکمل کیا گیا ہے۔

عیدالاضحیٰ پر اس وقت مجموعی طور پر دس ملکی اور غیرملکی فلمو ں کی ریلیز متوقع ہے جن کی پوسٹ پروڈکشن تیزی سے جاری ہے۔

تازہ ترین