• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارجن ٹنڈولکر نے خواتین کر کٹر زکو پریکٹس کرائی

لندن (جنگ نیوز)معروف کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بيٹے اپنی ملکی خواتین کرکٹرز کی مدد کرتے نظر آئے،فائنل سے قبل نیٹ پر ارجن ٹنڈولکر نے خواتین کرکٹرز کوبولنگ کی اور اپنی سوئنگ گیندوں سے بیٹنگ پریکٹس کرائی۔

تازہ ترین