• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے اظہاریکجہتی کیلئے اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ(ن) لائرز فورم کی وزیراعظم پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لئے آج 11 بجے دن لائرزکلب بلڈنگ ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں اجلاس منعقد ہوگا۔ جس میں شرکت کے لئے ملتان سے بھی سرکاری لاءافسران اوروکلاءنے جانے کااعلان کیاہے۔ اجلاس میں وزیراعظم پاکستان سے یکجہتی کا اظہارکرنے کے ساتھ ان کے حق میں قراردادیں بھی منظورکی جائیں گی ۔
تازہ ترین