• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سلائو رپورٹ(اورنگزیب چوہدری) سابق پیرس کونسلر راجہ امجد اور راجہ اقبال کی ہمشیرہ اور راجہ سخی محمد کی بیٹی سلائو میں قضا الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ کمیوٹی رہنمائوں نے مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
تازہ ترین