• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب : مختلف حا د ثا ت و واقعات میں 2 افراد ہلا ک ، 22زخمی

حب (نامہ نگار)گڈانی کے سمندر میں ڈوب جانے والے نو جوان مجا ہد کی لاش سمندر سے نکا ل لی گئی ،جبکہ گزشتہ درمیا نی شب ساکر ان روڈ مینگل آبا د کے قریب تیز ر فتا ر مو ٹر سائیکل سے گر نے کے نتیجے میں ایو ب نا می نو جو ان جاں بحق ہو گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی زخمی ہو گئے ، زخمیو ں کو اسپتا ل منتقل کر دیا گیا ، پیر کے روز یو م آزادی کی چھٹی منا نے کے لئے ساحلی علا قے گڈانی جا تے ہو ئے قومی شا ہر اہ پر مو ٹر سائیکلو ں سے گر کر اور مو ٹر سائیکلو ں کے آپس میں ٹکر انے کے نتیجے میں 20کے قریب نو جو ان زخمی ہو گئے ان تمام زخمیو ں کو سو ل اسپتا ل حب میں طبی امداد فراہم کی گئی۔

تازہ ترین