• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نالہ ڈیک کے مقام سے 8پاؤنڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن بم برآمد

ظفروال ( نامہ نگار)  نالہ ڈیک کے مقام سے 8پاؤنڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن بم برآمدگزشتہ روزنواحی گاؤں جنڈیالہ کے مقام پر نالہ ڈیک سے 8پاونڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن بم برآمد ہوا ہے ، 5روز قبل اسی مقام سے36پاونڈ وزنی بھارتی ساختہ بارودی سرنگ برآمد ہوئی تھی ، اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ نارووال  نے موقع پر پہنچ کر بم کو تحویل میں لے کرناکارہ بنا دیا۔ گذشتہ 7دنوں میں چوتھا مائن بم برآمد ہوا ہے۔

تازہ ترین