• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المدینہ مسجد میں 20اگست کو مذہبی نشست ہوگی

لندن(پ ر)المدینہ مسجد وکٹوریہ روڈ بارکنگ لندن میں 20اگست اتوار کو ایک مذہبی نشست کا انعقاد کیا جائے گا، جس کے مہمان خصوصی شیخ خواجہ صوفی محمد ہوں گے۔ تقریب میں حافظ عبدالرسول نقشبندی اور امام قاری شیر محمد انگلش میں خطاب کرینگے۔ خواتین کیلئے علیحدہ بیٹھنے کا انتظام کیا جائے گا۔
تازہ ترین