• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ)ڈینگی کے شبہ میں 18 سالہ نوجوان کو ہولی فیملی میں داخل کر لیا گیا،ہسپتال ذرائع کے مطابق 18 سالہ محمدولد فاروق جو ذکریا مسجد کے قریب کا رہائشی ہے کو گذشتہ روز شدید بخار کی صورت میں ہسپتال لایا گیا مریض گذشتہ چار دن سے شدید بخار میں مبتلا تھا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق جمعرات کو دوبارہ ٹیسٹ کرانے پر صورتحال واضح ہو گی۔
تازہ ترین