• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف ٹائون، منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار ماں،بیٹا جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹائون تھانے کی حدود کوہی گوٹھ کے قریب تیز رفتارمنی ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ماں بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،  متوفیہ کی شناخت سالہ روبینہ زوجہ رشید اور وسیم کے نام سے ہوئی پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تازہ ترین