• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ندیم نصرت کے بہنوئی کو حراست میں لینے کی مذمت

لندن ( جنگ نیوز)متحدہ قومی موومنٹ لندن رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت کے بہنوئی غالب اقتدارکوحراست میں لئے جانے اورغائب کرنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

رابطہ کمیٹی نے کہاکہ غالب اقتدارگلستان جوہرمیںاپنی فیملی کے ہمراہ جارہے تھے کہ پانچ گاڑیوںمیں سوار اہلکاروںنے انکی گاڑی کوراستے میں روکااوریہ کہا کہ ہمیں آپ سے کچھ پوچھ گچھ کرنی ہے اوراپنی گاڑی میں بٹھاکرنامعلوم مقام پرلے گئے ۔ اس واقعہ کو 14روز گزرچکے ہیں لیکن ان کاکچھ پتہ نہیںہے کہ انہیں کس الزام میں حراست میں لیاگیاہے ،انہیں کہاں رکھاگیا ہے۔

تازہ ترین