• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور( جنگ نیوز) مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل نے کہا ہے کہ آٹھ برس سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہوں میں گالی اور ڈانٹ کا فرق خوب سمجھتا ہوں، مکی آرتھر نے جو گالیاں دیں شوکاز نوٹس کے جواب میں سب بتا دوں گا۔ اگر فٹنس ٹیسٹ میں سات بار ناکام ہوا تو چیمپئنز ٹرافی کےا سکواڈ میں منتخب کیوں کیا گیا تھا؟۔

تازہ ترین