• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، پاناما کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نظر ثانی کی درخواستوں پر نمبر لگ گئے

Todays Print

 اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے پاناما پیپرز لیکس کیس میں جاری کئے گئے فیصلہ کے خلاف سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواستوں پر نمبر لگا دیئے ہیں۔

سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق متعلقہ آفس نے درخواست گزار میاں  نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواستوں پر  297/17۔298/17 اور 299/17 نمبر لگا دیئے ہیں۔ 

تازہ ترین