• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو پی کا مرکزی عہدیداروں کے انتخاب کیلئے 10 ستمبر کو مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

لاہور( خبرنگارخصوصی) جمعیت علما پاکستان کی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین پیر عبدالخالق بر چونڈی شریف نے مرکزی عہدیداروں کے انتخاب کیلئے 10 ستمبر کو مجلس شوریٰ کا اجلاس لاہور میں طلب کرلیا ہے۔ترجمان جے یو پی نے واضح کیا ہے کہ آج  جے یو پی کا لاہور میں کوئی اجلاس طلب نہیں کیا گیا۔ کسی شخصی اجلاس کی کوئی آئینی اور قانونی حیثیت نہیں۔
تازہ ترین