• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف 25 اگست کو ایوان اقبال میں لیگی وکلا سے خطاب کرینگے

لاہور(خبرنگارخصوصی) چودھری نصیر احمد بھٹہ کی زیر صدارت مسلم لیگ ن لائر فورم  کے اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے 25 اگست کو ایوان اقبال  میں لیگی وکلا سے خطاب کی تیاریوں  کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں  رانا اسداللہ خان، چودھری شہباز، شریف ظفر جوئیہ، ظفر عباس گیلانی اور دیگر رہنمائوں نے شرکت کی۔
تازہ ترین