• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارضی بکر منڈیاں لگانےکا فیصلہ نہ ہوسکا

ملتا ن (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن اور کیٹل مارکیٹ کے درمیان شہر میں عارضی بکر منڈیاں لگانےکا فیصلہ نہ ہوسکا جبکہبیوپاریوں نے منڈیاں نہ لگنے پر جانور شہر میں لانا شروع کردیئے ہیں ۔
تازہ ترین