• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارسلونا(نیوز ڈیسک) رائیل میڈرڈ کے کپتان سرجیو راموس کو ریکارڈ 23ویں بار ریڈ کارڈ دکھا کر میدان بدر کردیا گیا یہ ناخوشگوار واقعہ گزشتہ دنوں ڈیپورٹیو لا کروتا کلب کیخلاف رئیل کی 0-3 سے فتح میں پیش آیا اس مقابلے میں راموس کو 2 یلو کارڈ دکھائے گئے جس کے بعد انہیں میدان بدر ہونا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ سپینش ریفریز کو اس معاملے میں انگلش پریمیئر لیگ سے سبق لینا چاہئے جو کھلاڑیوں پر زیادہ سختی نہیں کرتی، راموس نے کہا کہ مجھے ریفری کی جانب سے دوسرا یلو کارڈ دکھائے جانے پر تحفظات تھے لیکن بہر حال ہمیں فیصلے کا احترام کرنا ہوتا ہے۔

تازہ ترین