• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیم شہزاد کے مقدمات میں گواہ کا بیان قلمبند،ایس ایس پی کو نوٹس

کراچی (ا سٹا ف ر پو ر ٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی ڈاکٹر شبانہ وحید نے ہنگامہ آرائی، بلوہ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج 3مقدمات میں ملو ث ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کے مقدمات میں چشم د ید گواہ عبدالرشید کا بیان مکمل ریکارڈ کرتے ہوئے سماعت 26 ا گست تک کے لئے ملتوی کر تے ہو ئے گو ا ہا ن کو تحفظ نہ د ینے پر ا یس ا یس پی انویسٹی گیشن تھر ی کو ر نگی کو نو ٹس جا ر ی کر تے ہو ئے پیش ہو نے کا حکم د یتے ہو ئے مز یدبا12 گو ا ہان کو نوٹس جا ر ی کر تے ہو ئے طلب کر لیا ۔کیس کی سما عت کے موقع پر گو ا ہ نے 1992میں ہو نیو ا لے و ا قعا ت کے حو الے سے ا پنا مکمل بیا ن ر یکا ر ڈ کر ا یا۔ مقدمات کی سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد عد ا لت میں موجود تھے۔ملزم ا و ر د یگر ملز ما ن کے خلا ف1992میں مقدمات درج کئے گئے تھے جو این آر او کے تحت ختم کردیئے گئے تھے ۔

تازہ ترین