• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے ملک بھر میں101اعلیٰ افسران کے تبادلے کر دیئے

اسلام آباد (حنیف خالد) ملک بھر میں ایف بی آر نے ایک سو ایک افسروں کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن نمبر 2628جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے تحت بنیادی پے سکیل نمبر 20‘ 19‘ 18‘ 17کے افسران کے چاروں صوبوں میں تبادلے کئے گئے ہیں جن کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ امتیاز احمد بنیادی سکیل نمبر 20کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیلز ون اسلام آباد کو تبدیل کر کے کمشنر ان لینڈ ریونیو ایچ آر ایم ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی مقرر کیا گیا ہے۔ قیصر محمود بنیادی سکیل نمبر 20کمشنر ایچ آر ایم لارج ٹیکس پیئرز یونٹ لاہور کو کمشنر (آئی پی ٹی ایف ڈی) لارج ٹیکس پیئرز یونٹ لاہور کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

بنیادی پے سکیل 20کے افسر رضوان احمد عرفی کو گوجرانولہ کا کمشنر آئی آر اپیلز بنایا گیا ہے۔ شاہد الحسن چٹھہ پے سکیل 20کو کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ٹو لارج ٹیکس پیئرز یونٹ لاہور‘ امتیاز علی سولنگی پے سکیل 20کو کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ون لارج ٹیکس پیئرز یونٹ اسلام آباد‘ عقیل احمد صدیقی پے سکیل 20کو ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر لاہور کا اضافی چارج‘ زبیر بلال پے سکیل 20کو کمشنر آئی آر ملتان زون ریجنل ٹیکس آفس ملتان کا اضافی چارج‘ امجد فاروق پے سکیل 20کو کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ٹور ریجنل ٹیکس آفس ٹو لاہور‘ پے سکیل 20کے افسر ظفر اقبال خان کو کمشنر ان لینڈ ریونیو کارپوریٹ زون ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی مقرر کیا گیا ہے۔ مس سنبل آغا کو کمشنر ان لینڈ ریونیو زون فور کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور‘ سید شکیل حمد پے سکیل 20کو کمشنر ان لینڈ ریونیو آئی پی ٹی ایف ڈی ایچ آر ایم ایل ٹی یو کراچی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ محمد عاصم حلیم پے سکیل 20کو کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈبلیو ایچ ٹی ریجنل ٹیکس آفس سیالکون کا اضافی چارج‘ مس رضوانہ صدیقی پے سکیل 19کو سیکرٹری آئی ٹی ونگ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹرز اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔ آصف رسول پے سکیل 19کو کمشنر آئی آر او پی ایس اپیلز بہاولپور کا اضافی چارج‘ اشتیاق احمد خان پے سکیل 19کو ڈائریکٹر او پی ایس ڈائریکٹر آف لاء لاہور کا اضافی چارج‘ ڈاکٹر محمد ادریس پے سکیل 19کو کمشنر ان لینڈ ریونیو او پی ایل گجرات زون ریجنل ٹیکس آفس سیالکوٹ‘ محمد خالد ملک پے سکیل 19کو کمشنر ان لینڈ ریونیو او پی ایس زون ٹو آرٹی او ایبٹ آباد‘ مقصود جہانگیر پے سکیل 19کو کمشنر آئی آر او پی ایس زون فور کارپوریٹ آرٹی او کراچی‘ محمد تقی قریشی پے سکیل 19کو کمشنر آئی آر او پی ایس آر ٹی او سرگودھا کا اضافی چارج‘ محمد شوکت حیات چیمہ پے سکیل 19کو چیف او پی ایس لیگل ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔

مسعود اختر پے سکیل 19کو کمشنر آئی آر او پی ایس ان لینڈ ریونیو اپیلز ون اسلام آباد‘ ذوالفقار احمد پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر لارج ٹیکس پیئرز یونٹ اسلام آباد‘ ڈاکٹر ساجد حسین ارائیں پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کراچی‘ محی الدین اسماعیل پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آرٹی او ٹو لاہور‘ ارشد نواز چھینا پے سکیل 19کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن آئی آر اسلام آباد‘ نعیم حسن پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر ایل ٹی یو اسلام آباد‘ مس فوزیہ عادل پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر کارپوریٹ آر ٹی او لاہور‘ ڈاکٹر رضی الرحمان خان پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمنشر آئی آر کارپوریٹ آر ٹی او لاہور‘ مس درمقنون پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آر ٹی او اسلام آباد‘ مسرت اللہ خان پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آر ٹی او ٹو کراچی‘ نائب علی پٹھان پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر ایل ٹی یو ٹو کراچی‘ رانا وقار علی پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر ایل ٹی یو ٹو کراچی‘ ضیاء اللہ خان پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آر ٹی او ٹو لاہور‘ مس عظمیٰ منیر پے سکیل 19کو سیکرٹری بی ٹی بی ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ مس یاسمین یوسف خان پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آر ٹی او اسلام آباد‘ سید مناف پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آر ٹی او ٹو لاہور‘ علی عدنان خان پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر ایل ٹی او اسلام آباد‘ مس شگفتہ زرین پے سکیل 19ایڈیشنل کمشنر آئی آر کارپوریٹ آرٹی او لاہور‘ ولی محمد شیخ پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آرٹی او تھری کراچی‘ اعجاز حسین پے سکیل 19کو سیکرٹری آئی آر پالیسی ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ سردار ظفر محمود خان پے سکیل 19کو کمشنر آئی آر اپیلز پشاور کا اضافی چارج‘ طلعت محمود پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آرٹی او سرگودھا‘ محمد علی پے سکیل 19کو سیکرٹری او پی ایس آئی آر پالیسی ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ ڈاکٹر محمد بابر پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آرٹی او گوجرانوالہ‘ عاطف بشیر پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد‘ نوید احمد پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر کارپوریٹ آر ٹی او لاہور‘ مس سعیدہ اسلام پے سکیل 19کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر ایل ٹی او لاہور‘ کاشف منظور ملک پے سکیل 18کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر او پی ایس ایل ٹی یو اسلام آباد‘ محمد بلال پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او پشاور‘ محمد ظفر حیدر پے سکیل 18کو سیکرٹری اوپی ایس بی ٹی بی ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ محمد ضیاء الحق پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او گوجرانوالہ‘ نوید مختار پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او ٹو لاہور‘ طارق اقبال پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ مختار احمد شار پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر کارپوریٹ آرٹی او کراچی‘ اظہار احمد پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او ٹو کراچی‘ محمد علی خان پے سکیل 18کو سیکنڈ سیکرٹری آئی آر پالیسی ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ مسز صائمہ کنان خان پے سکیل 18کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹریٹ آف آڈٹ آئی آر پشاور‘ حسنین احمد حالی پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او بہاولپور‘ محمد مسعود احمد گورسی پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی او کراچی‘ کامران اللہ پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او ایبٹ آباد‘ محمد ساجد احمد پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی او لاہور‘ مس سعدیہ افتخار پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔

ناصر خان پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی‘ سید مشکور علی پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی او اسلام آباد‘ مس حرا نذیر پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ محمد حیات خان پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او ایبٹ آباد‘ کلیم الدین پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او تھری کراچی‘ سید حسن سردار پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ خالد سلطان پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد‘ امین اللہ پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر کارپوریٹ آرٹی او کراچی‘ مس لیلیٰ ملک شیر پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ عبدالمالک جٹ پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو لاہور‘ سید رومان علی شاہ پے سکیل 18کو سیکرٹری او پی ایس ایڈمن اینڈ کوارڈ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ خورشید عالم پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد‘ حسن بن اظہار پے سکیل 18کو سیکنڈ سیکرٹری آئی آر آپریشن ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ محمد فہیم پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد‘ مس کلپانہ پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی‘ مسز فروہ عابد پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی‘ منصور وصال پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی‘ عمران خان پے سکیل 18 کو سیکنڈ سیکرٹری ایچ آر ایم ونگ ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ حمیر اکبر سومرو پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد‘ اسرار احمد چیمہ پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی او اسلام آباد‘ مس رومانہ عالم پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ محمد علی پے سکیل 18کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او ٹو لاہور‘ حسام انور کھوکھر پے سکیل 17کو ڈپٹی کمشنر آئی آر ایل ٹی یو اسلام آباد تعینات کیا گیا۔ محمد عرفان زبیر پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آڈٹ آرٹی او راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے۔

احمد شکیل بابر پے سکیل 17کو سیکنڈ سیکرٹری بی ٹی بی ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد‘ پرویز احمد پے سکیل 17کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ آرٹی او ٹو کراچی‘ مس بینش عروج پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر آرٹی او فیصل آباد‘ روشین حسین سید پے سکیل 17کو ایڈیشنل کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ ایجنل ڈیوڈ پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ محمد مائوذ ظفر پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر آرٹی او اسلام آباد‘ حنین سیف پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر پروب ان لینڈ ریونیو آرٹی او اسلام آباد‘ عدنان جبار پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر آرٹی او گوجرانوالہ‘ عامر یاسین پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر ایل ٹی یو لاہور‘ عثمان اعظم بھٹی پے سکیل 17کو ڈپٹی کمشنر آئی آر آرٹی او ٹو لاہور‘ شاہدہ نذیر پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر پروب آئی آر کارپوریٹ ریجنل آرٹی او کراچی‘ محمد وارث پے سکیل 17کو ایڈمن آفیسر آرٹی او فیصل آباد‘ غلام مرتضیٰ نظامانی پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی‘ عبدالوہاب ساریہ پے سکیل 17کو اسسٹنٹ کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کراچی جبکہ اعجاز شاہ بنیادی پے سکیل نمبر 16کو سینئر آڈیٹر آرٹی او ایبٹ آباد تعینات کیاگیا۔

تازہ ترین