• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باقر نجفی کمیشن رپورٹ پبلک کرنےکے احکامات انصاف کی فتح ہے،منہاج القرآن

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں یونس قادری، جان محمد بروہی اور مبشر شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہےکہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو جس میں باقر نجفی کمیشن رپورٹ کو پبلک کرنے کے احکامات دیئے ہیں انصاف کی فتح اور مظلوموں کی دعاؤں کا اثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ 14 بے گناہ شہداءکا خون رنگ لائے گا اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور ان کے حواری جلد قانون کے کٹہرے میں نظر آئیں گے۔

تازہ ترین