• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھاٹھیں مارتی ”نغمہ“ بلاول کے جلسے میں!!احوال آج ”خبرناک“ میں ملاحظہ کریں

کراچی (جنگ نیوز) جیونیوز کے پروگرام ”خبرناک“ میں ہفتے کو بلاول بھٹو زرداری، اسحاق ڈار اور انور مقصود (ڈمیز) جلوہ گر ہوں گے۔ ایک سیگمنٹ میں ٹھاٹھیں مارتی ”نغمہ“ بلاول کے جلسے میںنظر آئیں گی جس کا دلچسپ احوال بھی شو کے دوران پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جن موضوعات پر بات ہوگی اُن میں ”وارنٹ، چھاپے، اکاونٹ سیل ”پکڑ سکو تو پکڑ لو“، آگئے میری ”موج“ کا تماشا دیکھنے والے، نوٹ گنوںیا ووٹ، بوٹ صاف رہنے چاہئیں اور کی میرے ”قطر” کے بعد اس نے جفا سے توبہ“ شامل ہیں۔ طنز و مزاح سے بھر پور پروگرام علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات 11 بجکر5منٹ دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین