• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکولوں کی فیس اور دیگر معاملات کی تحقیقات کیلئے ٹیمیں بنائی جائیں،ار شد مرزا

کراچی (پ ر)پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کے مرکزی رہنماارشدمرزانے کہاہے کہ بھاری فیسیں ناخواندگی میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں،محکمہء تعلیم تعلیمی پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ۔ارشد مرزا نے کہا کہ حکومت کو اسکولوں کے چیک اینڈبیلنس کے لئے ایمانداراور دیانتدار افسران پر مشتمل خصوصی ٹیمیں بنانی چاہیئں۔
تازہ ترین